ایجنسیز/وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ میں کمی کرکے ناانصافی کی،پیپلزپارٹی والے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف احتجاج کے لئے نیٹکوکی گاڑیوں میں گئے تھے آج ہم پرتنقید کررہے ہیں۔
پاکستان کے لئے عمران خان لازم ہیں ،ہم چوروں کو حکمران نہیں دیکھنا چاہتے،گلگت بلتستان کو زرعی شعبے میں خودکفیل بنائیں گے۔
محکمہ زراعت کے زیر اہتمام گندم کی سرمائی کاشت کی مہم کے حوالے سے اوشکھنداس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد خورشید نے کہا کہ ...