بقائے انسانیت اور احیائے اسلام ہے کربلا

نواسہ رسول ؐ امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام تاریخ بشریت کی وہ عظیم اور مقدس ہستی ہیں، جنہوں نے بقائے بشریت اور احیائے اسلام کے لئے مقدس لہو کا ایک ایک قطرہ سرزمین کربلا پر قربان کردیا۔۶۰ ہجری میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین و انسانیت کی ڈوبتی ہوئی کشتی کو ٹھکانے لگانے کے خاطر ایک مصمم،پرعزم اور مضبوط تحریک کی بنیاد ڈال دی جس نے اسلام اور انسانیت کی نجات میں بے نظیر کردار ادا کیا۔ یہ تحریک اہداف ،نظریات اور افکارات کی تحریک تھی۔ امام عالی مقام حضرت امام حسین ؑنے’’ا...

Read More

ترقیاتی پروگرام کےلئے رہنما اصول طے، التوا کے شکارمنصوبوں کو مکمل کیاجائے گا، وزیراعلیٰ

ایجنسیزوزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سالانہ ترقیاتی پروگرام (جی بی اے ڈی پی) کی تیاری کے حوالے سے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے دی جانیوالے بریفنگ کے موقع پر کہ تعمیر و ترقی کے سفر کو مزید موثر اور بہتر بنانے کےلئے درست سمت کا تعین ضروری ہے۔

گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کے تھرو فارورڈ کم کرنے اور اپنے وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے سالانہ ترقیاتی پروگرام (جی بی اے ڈی پی) کو تیار کرنے سے ترقیاتی عمل میں بہتری اور تیزی آئے گی۔ آئندہ مالی سال 2024-25 کے اے ڈی پی میں اس بات...

Read More

شماری کے ابتدائی رجحانات کے مطابق حاجی حنیفہ کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لداخ میں آپسی سرپھٹول کا شکار رہی جبکہ کرگل میں مقامی سیاست دانوں نے پارٹی اختلافات چھوڑ کر آزاد امیدوار حاجی حنیفہ جان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ووٹ شماری کے ابتدائی رجحانات کے مطابق حاجی حنیفہ کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔

وی ایل نیوز سروس// لداخ کی اہم پارلیمانی نشست پر ووٹ شماری کے ابتدائی رجحانات کے مطابق آزاد امیدوار حاجی حنیفہ جان کی جیت کے امکانات واضح ہوگئے ہیں۔ ووٹ شماری کے آٹھویں راؤنڈ کے بعدحاجی حنیفہ جان کو32842 ووٹ حاصل ہوئے ہیں اور وہ اپنے قر...

Read More

کوول لیپ كے خرید وفروخت پر پابندی عاید

فوڈ سیفٹی اینڈا سٹنڈراڈ ریگولیشن کے شق 234کے تحت ان اشیائے خوردنی کے چیزوں میں جس میں تمباکو یا نیکوٹین پائی جائے صحت کے لئے مضرقراردیاگیاہے۔اس سلسلے میں ایک مٹھائی جس کا نام کوول لیپ ہے جو دکانوں پر دستیاب ہے اور عوام خاص طور پر سکولی بچے استعمال کرتے ہیں صحت کے لئے مضرقراردیا ہے ۔

اس حوالے سے صحت عامہ کے تحفظ کے لئے ضلع مجسٹریٹ کرگل نے ایک حکم نامہ کے تحت دفعہ 144سی آر پی کااطلاق کرتے ہوئے ڈسڑکٹ مجسٹریٹ شری کانت بالاصاحب سوسے آئی اے ایس نے عوامی مفادات کے مدنظر کوول لیپ کے نمائش اور تق...

Read More

لداخ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے ٹی ایس جی اور سانکو میں انتخابی مہم

لداخ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے ٹی ایس جی اور سانکو میں انتخابی مہم کے دوران عوامی اجتماعات
لداخ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار حاجی محمد حنیفہ جان نے آج سب ڈیویڑن سانکو کے ٹی ایس جی بلاک اور سب ڈیویڑن ہیڈ کوارٹر کادورہ کرکے عوامی اجتماعات سے خطاب کیا۔ اس سلسلے میں لداخ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار حاجی محمد حنیفہ جان نے سب ڈیویڑن سانکو کے ٹی ایس جی بلاک میں سلسکوٹ کے مقام پر صبح گیارہ بجے اور سب ڈیویڑن ہیڈ کوارٹر سانکو میں آج دوپہر دوبجے جلسہ عام سے خطاب کیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت ک...

Read More

عازمین حج کے لئے سرینگر انٹرنیشنل ہوائی اڈے سے عنقریب پروازیں شروع اور دیگر خبریں

اس سال سفر بیت اللہ پر جانے والے عازمین کے لئے سرینگر انٹرنیشنل ہوائی اڈے سے عنقریب پروازیں شروع ہورہی ہیں۔اس سلسلے میں لداخ کے عازمین رواں مہینے کی سولہ اور سترہ تاریخ کو سرینگرکے ہوائی اڈ ے سے پروازوں کا اہتمام کیاگیا ہے۔درایں اثنا یوٹی لداخ کی حج کمیٹی کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق عازمین کو نئے مقررہ شدہ شڈول کے مطابق سرینگر سے روانہ ہونے کے لئے آمادہ رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔

انہیں بتایا گیاہے کہ سرینگر کے ہوائی اڈے سے لداخی عازمین حج کے لئے پہلی پرواز سولہ مئی کو جبکہ دوسری پرواز ست...

Read More

میں نے بہت کچھ کھو دیا ہے

14 مارچ کی شام کو میں کرگل بازار سے اپنے گاؤں کرکت ہرل کی جانب روانہ ہوا، کرکت ہمارے علاقے کا نام ہے جو لداخ کے ضلع کرگل سے تقریباً سولہ کلومیٹر پہاڑوں صحراؤں اور خندقوں کی مسافت مسافت طے کرنے کے بعد آتا ہے، اس میں تقریباً چھ گاؤں ہیں اور اسی میں میرا خوبصورت گاؤں ہرل ہے جو سرسبز و شاداب حسین وادیوں کے آغوش میں بسا ہوا ہے۔


شام کے وقت جب میں اپنے گاؤں پہنچا تو مجھے سخت سردی کا احساس ہوا وہ شاید اس لیے کہ ایک مدت کے بعد حیدرآباد کی گرمیوں سے اپنے گاؤں کی سخت سردیوں میں واپسی ہوئی ہے، مائنس ...

Read More

ایل بی اے انتخابات میں پلگارنپوچے کے نامزدگی پر بھوال، لداخ کے اتحاد کو توڑنے کی سازش، لقروق

وی ایل نیوزسروس/19اپریل/لداخ بدھسٹ ایسوسیشن کے عام انتخابات کے سلسلے میں بدھ مذہبی سربراہ پلگا رنپوچے کے کاغذات نامزدگی داخل کرنے پر موجودہ نائب صدر ایل بی اے اوراپیکس باڈی کے قدآور ممبر چھرینگ دورجے لقرک نے آج لیہہ میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے احتجاج درج کیا۔

انہوں نے اس بات پر زوردیا کہ لداخ بدھسٹ ایسوسیشن کی قانون اثاثی کے رو سے کسی بھی لاما کو اس عہدے کے لئے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر بھی اعتراض کیا کہ پلگا رنپوچے بنیادی طور پر تبتی باشندہ ہے اور ان کا ...

Read More

ایران کے جوابی حملے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ختم، اسرائیل کو مایوسی

سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ اور اس کے دوسرے اتحادیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم اور خطے کے ممالک کے خلاف اس کی جارحیت اور فوجی مہم جوئی کی مکمل حمایت کی اور اس کے برخلاف دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر صیہونی جارحیت کے جواب میں تہران کے جائز اور قانونی اقدام کی مذمت کی ہے۔

اس اجلاس میں صیہونی حکومت کے نمائندے نے حسب معمول فلسطینی قوم اور خطے کی دیگر اقوام کے خلاف اس حکومت کے مسلسل جرائم پر پردہ ڈالنے کے مقصد سے مضحکہ خیز اور بے بنیاد دعوے کئے۔

اقوام متحدہ میں اسلامی جم...

Read More

کرگل لداخ میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلیوں کا انعقاد

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ کرنا اورامت اسلامیہ کو متحرک کرنا ہے ۔اسی مناسبت سے آج جمعتہ الوداع کو عالم اسلام کے ساتھ ساتھ کرگل ضلع میں عالمی یوم القدس کے موقع پر بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی گئی جن میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید شرکت کی۔ضلع ہیڈ کوارٹر پر سب بڑا ریلی امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل اور انجمن جمعیت العلمااثناعشریہ کے زیر اہتمام برآمد کیاگیا۔مئوخر الذکر...

Read More