گلگت بلتستان میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

وی ا یل مانیٹرنگ/ گلگت: گلگت بلتستان کے ضلع استور کے سرحدی علاقے منی مرگ میں ڈمبہ باو نامی علاقے کے نزدیک پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اندوہناک حادثے میں پائلٹ اور کو پائلٹ سمیت چار افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر اس سرحدی علاقےسے شہید سپاہی عبدالقدیرکی میت سکردو پہنچانے کےلئے پرواز کر رہا تھا۔

ابتدائی معلوم...

Read More

“بلتستان یونیورسٹی میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائے”

ایجنسیز// ۲۸ دسمبر// ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ بلتستان یونیورسٹی اہلیان بلتستان کی دیرینہ خوابوں کی تعبیر ہے، اس علمی مرکز کو کچھ لوگ غلط راہ پہ گامزن کرنے کوشش کر رہے ہیں، اسے کرپشن کی نذر ہونے سے بچایا جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا سید علی رضوی نے بلتستان یونیورسٹی میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے غیر جانبدار کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

اپنے ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا...

Read More

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے خلاف امریکی پابندی پر مذہبی تنظیموں کا ردعمل

کرگل// 19دسمبر:                          المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے خلاف امریکہ کی جانب سے بلاجواز پابندی عائد کرنے پرجہاں عالمی سطح پر اسکی شدید مخالفت اور مذمت جاری ہے وہیں کرگل ضلع کے مختلف دینی تنظیموں کی جانب سے بھی بھرپور مخالفت اورشدید مذمت جاری ہے ۔اس سلسلے میں حوزہ علمیہ مدرسہ اثناعشریہ کرگل کے سینئر ممبر اور عالم دین حجتہ لاسلام شیخ اصغر ذاکری چھانی گنڈ نے امریکہ کے اس حرکت کو بوکھلاہٹ قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے اسلام جمہوری ایران کے خلاف روز اول سے ہی ہر قسم کے پابندی لگا...

Read More

رقومات کی غیر منصفانہ تقسیم کو لیکر ٹھیکدار یونین کرگل کا احتجاج

سید ہاشم رضوی

 کرگل ۱۲دسمبر// رقومات کی تقسیم میںکرگل ضلع کے ٹھیکداروں کے ساتھ ناانصافی کا الزما عائد کرتے ہوئے آج ٹھیکدار یونین کرگل نے اپنے دفتر کے باہر احتجاج کیا ۔اس موقع پر دسیوں ٹھیکدار موجود تھے جو فائنانس ڈیپارٹمنٹ یوٹی لداخ کے خلاف زبردست نعرے لگارہے تھے۔اس دوران یونین کے سینئر ممبر حاجی حسن گونگمہ کرگل نے ضلع کرگل کے ٹھیکداروں کے ساتھ کی جارہی ناانصافی پر سخت افسوس کااظہارکرتے ہوئے حکومت سے بروقت مداخلت کی اپیل کی۔موصوف نے یوٹی انتظامیہ کے فائنانس محکمہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے م...

Read More

گلگت بلتستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

گلگت(علی مردان)گلگت بلتستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کردی گئیں،17اعلیٰ افسروں کو ادھر ادھر کردیا گیا ہے کمشنرگلگت ڈویژن،کمشنر بلتستان ڈویژن، آئی جی جیل خانہ جات اور مختلف محکموں کے سیکرٹریزبھی تبادلوں کی زد میں آئے ہیں۔

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کیپٹن(ر)خرم آغا کے احکامات پر جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 20کے خادم حسین کو سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی اور کیبنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا ہے ،گریڈ 20کے ظفر وقار تاج کو سیکرٹری زراعت،لائیوسٹاک،فشریز،گریڈ 20کے سبطین احمد کو ...

Read More

سماج کی پیش رفت کا واحد حل رشوت خوری کاقلعہ قمع

ضمیر کی آواز – طاہر حسین

اللہ تعالی نے عالم کائنات میں بنی نوع انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیکر وجود میںلائے ہیں۔لیکن یہ شرف ایسے انسانوں کو حاصل ہے جو انسانیت کی راہ پر چلے۔انسانیت کا اصول یہ ہے کہ انسان سماج اور معاشرے میں عدل و انصاف اور مساوی حقوق کی آبیاری کرے سماجی اور معاشرتی مسائل اور مشکلات کو حل کرنے میں پیش پیش رہے۔ایک دوسرے کی دکھ رد اور غم ومصیبت کو بانٹیں ،بے بس اور مجبور انسانوں کو مدد بہم پہنچائیںظلم وجبر اور استبداد کے خلاف آواز اٹھائیں اگر کوئی انسان خود غرضی اور مفا...

Read More

یوٹی لداخ شدید سردی کی لپیٹ میں

کرگل 19دسمبر//خطہ لداخ میں میں30 دنوں پر محیط ’مامانی ‘کا استقبال اس طرح کی ہے کہ مامانی کی سبھی ریکارڈ توڑتی ہوئی نظر آرہی ہے اور اس مہینے کی آمد سے قبل ہی سردی کی شدت میں ناقابل برداشت اضافہ ہورہا ہے۔سردی کی شدت کا عالم یہ ہے کہ لوگ اپنے اپنے گھروں میں نظربند کی صورت اختیار کرنے کو عافیت سمجھ رہے ہیں ۔جہاں ایک طرف کورونا وائرس کا خطرہ برقرارہے وہیں خون جمادینے والی سردی نے لوگوں کومزید خوف میں مبتلا کیا ہے ۔ فی الوقت خطے کے شمال و جنوب میں کڑاکے کی سردی دوڑ پڑی ہے ۔سردی کی شدت کا اندازہ اس...

Read More

زوجیلہ کے مقام پر طوفانی ہواﺅں کی وجہ سے آمدرفت پھربند

کرگل 19دسمبر//سرینگرلداخ قومی شاہراہ 9 روز بعد جزوی طور بحال ہونے کے بعد دوبارہ بند کردی گئی، جس کے نتیجے میں زوجیلہ کے دونوں طرف دسیوں گاڑیاں درماندہ ہیں۔9 روز بعد اگرچہ سرینگر کرگل شاہراہ کو بدھ کے روز آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا تھا تاہم جمعرات کو زوجیلا کے بیشتر مقامات پر تیز ہواﺅں کی وجہ سے سڑک پر برف جمع ہوجانے سے ایک بار پھر شاہراہ پرگاڑیوں کی نقل وحمل روک دی گئی۔ ایس ڈی ایم دراس اصغر علی نے وائس آف لداخ کو بتایا کہ بدھ کے روز دراس سے سرینگر کی طرف 70گاڑیوں کو روانہ کیا گیا تھا اور جمع...

Read More

موجودہ حکومت خواتین کوبااختیاربنانے پریقین رکھتی ہے،فتح اللہ خان

ایجنسیزوزیراطلاعات،منصوبہ بندی و ترقیات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خواتین کوبااختیاربنانے پریقین رکھتی ہے اور ان کو تعلیم، صحت اور روزگار کے وسیع مواقع فراہم کیئے جائیں گے۔ وہ جگلوٹ میں فلاحی ادارے ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام دستکاری ٹریننگ مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ نامی ادارے کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ علاقے میں خواتین کو ہنرمند بنانے میں...

Read More

بلدیاتی انتخابات 2021 میں ہی کرائے جائیں گے،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

ایجنسیزچیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات 2021 میں ہی کرائے جائیں گے تاہم مارچ میں الیکشن ممکن نہیں ہے جولائی اگست کے بعد ہی بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں گے الیکشن سے قبل حلقہ بندیاں ہونگی حلقہ بندیوں کیلئے باقاعدہ کام شروع کیا جارہاہے 2021میں بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہوگئے ہیں کیونکہ جمہوری نظام کی مضبوطی بلدیاتی انتخابات کے بغیر ممکن نہیں ہے کے پی این سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نیکہاکہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے آئندہ سال اگست تک بلدیاتی انت...

Read More