باقریہ کے اہتمام سے بسلسلہ دہہ فجر عظیم الشان تقریب کا اہتمام

کرگل//وی ایل نیوز//دہہ فجر انقلاب اسلامی کے چوتھے دن امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے  شعبہ صحت ” باقریہ ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ سینٹر” کی جانب سے مرکزی جامع مسجد کرگل میں بعد از نماز ظہرین ایک پُر شکوہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں علماء کے علاوہ سینکڑوں مومنین اور طلباء نے بھی شرکت کی۔

مجلس کا آغاز  دار القران شیخ محمد حسین ذاکری کے دو طلاب نے ایک ہی لحن میں تلاوت کلام پاک سے کیا۔اس کے بعد باقریه کے فعال ممبر علی محمد  تبسّم نے انقلابی اسلامی کے مختلف گوشوں پر روش...

Read More

مطھری کے اہتمام سے دہہ فجر پر عظیم الشان تقریب

کرگل //وی ایل نیوز//3فروری //دہہ فجر انقلاب اسلامی کے دوسرے دن امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے  عصری علوم کا شعبہ ” مطھری ایجوکیشنل سوسائٹی” کی جانب سے مرکزی جامع مسجد کرگل میں بعد از نماز ظہرین ایک پُر شکوہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں علماء کے علاوہ سینکڑوں مومنین اور طلباء نے بھی شرکت کی۔

مجلس کا آغاز نونهال  مطھری اسکول گوما کرگل کے طالب علم اورقاری محمد نصراللہ نےتلاوت کلام پاک سے کیا۔اس کے بعد مختلف مطھری اسکولوں کے طلاب نے اردو، فارسی، انگریزی اور مقامی پورگی ...

Read More

غزہ میں زندگی ناممکن ہو چکی ہے: ادارۂ انسانی حقوق

ایجنسیز//فلسطینی علاقے غزہ میں زندگی گزارنا غیر ممکن ہو چکا ہے، یہ بات انسانی حقوق کے ایک عالمی مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہی ہے۔

آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق یورپ اور بحریہ روم کے خطے میں سرگرم ایک انسانی حقوق کے مرکز یور میڈ رائٹس یا EMHRN نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ پندرہ سال سے جاری غاصب صیہونی ٹولے کے محاصرے کے باعث غزہ میں زندگی غیر ممکن ہو چکی ہے۔

اس بین الاقوامی مرکز نے ’ پندرہ سالہ محاصرے کے بعد غزہ میں زندگی ناممکن ہو گئی ہے‘ عنوان کے تحت ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا...

Read More

دہ فجر کے عنوان سے کرگل میں تقریبات کا آغاز

کرگل، یکم جنوری//یوٹی لداخ کے معروف مذہبی و سماجی ادارہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے انقلابِ اسلامی کے بیالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے یکم فروری سے دہ فجر انقلاب اسلامی کے عنوان سے مرکزی جامع مسجد میں تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصلات کے مطابق امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے انقلابِ اسلامی کے بیالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے یکم فروری سے ہی عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے عنوان سے مرکزی جامع مسجد میں تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس سلسلے میں یوم اللہ کے عظیم دن تک ادارے کے مختلف ذی...

Read More

میڈیکل سیٹوں میں کمی گلگت بلتستان کے طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ

ایجنسیز۔// قائدِ حزبِ اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ میڈیکل کی سیٹوں میں کمی گلگت بلتستان کے طلباء  کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کے مترادف ہے۔

مافیا سرکار اکیسویں صدی میں گلگت بلتستان کو پتھر کے زمانے کی طرف دھکیل رہی ہے۔ بڑے بڑے دعوے کرنے والے سہولت کار ذاتی مراعات کی خاطر بھیگی بلی بن چکے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  نیازی سرکار گلگت بلتستان کی محرومیوں میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔ بڑھتی ہوئی زیادتیوں پر کٹھ پتلی صوبا...

Read More

میانمار میں فوج کا کنٹرول، آنگ سان سوچی زیر حراست

1 فروری 2021 / ایجنسیز/میانمار کی فوج نے برسر اقتدار جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی رہنما آنگ سان سوچی اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد ملک کا کنٹرول سنبھالنے کا تصدیق کر دی ہے۔

یہ بغاوت انتخابات کے بعد سویلین حکومت اور فوج کے مابین کشیدگی کے نتیجے میں ہوئی ہے۔

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے چند گھنٹے بعد میانمار کی فوج نے ٹی وی پر اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ایک سال کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر رہی ہے۔

فوج نے کہا ہے کہ وہ کمانڈر ان چیف من آنگ ہلاینگ کو ا...

Read More

یوم جمہوریہ اور یوٹی لداخ کی جھانکی

ملک نے گذشتہ 26جنوری کو پھر اپنی جمہوریت کا72واں سالگرہ منایا جو پورے ملک کے ساتھ ساتھ یوٹی لداخ میں بھی روایتی جوش و خروش سے منایاگیا۔ہرسال کی طرح ملک کی راجدھانی دہلی میں قومی سطح کے سب سے بڑی تقریب ہوئی جہاں صدر جمہوریہ نے ترنگا لہرایا اورعالیشان پریڈ پر سلامی لی۔

پریڈ کے دوران ملکی دفاعی قوت اور ہمہ گیر ترقی کے علاوہ مختلف جھانکیاں حسب روایت یہاں کے گوناگوں تمدن و ثقافت اور پیش رفت کی عکاسی کرتے ہوئے راج پتھ پر نکالے گئے ۔

اس سال ریاستوں اور مرکزی انتظام والے علاقوں کے 17جھانکیاں م...

Read More

زنسکار سرمائی کھیل اور یوتھ فیسٹیول 2021اختتام پذیر

سرینگر/ 31جنوری 2021/ 13 روزہ کھیلو انڈیا زنسکار سرمائی کھیل اور یوتھ فیسٹیول مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کی وادی زنسکار میں اختتام پذیر ہوا۔

اس طرح کے پہلے فیسٹیول کا اہتمام محکمہ کھیل اور یوتھ سروسیز نے کھیلو انڈیا بینر کے تحت لداخ سیاحت محکمہ کے اشتراک سے کیا تھا۔فیسٹیول کا اہتمام ایڈونچر ٹورازم اور کھیلوں کی صلاحیت کو ظاہر کرنا تھا اور اس کا مقصد لداخ میں ایڈونچر اور معیشت کے لئے ایک نیا میدان کھولنا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک بہت بڑا فیسٹیول ہے جو لداخ میں سرمائی سیاحت کے فروغ کے لئے م...

Read More

وادی کشمیر میں سردی کی شددت,نل اور أبی زخایر منجمد

سرینگر //یکم دروری//سردیوں کے بادشاہ 40روزہ چلہ کلان کی آخری شب بھی وادی میں ٹھنڈ کا راج رہا اور 30برس کا ریکار ڈ ٹوٹ گیا۔

30سال بعد جنوری میں موسم کی سب سے سرد ترین رات کا ریکارڈ قائم درج ہوا جس دوران شبانہ درجہ حرارت منفی 8.8درج کیا گیا جبکہ منفی15.1ڈگری سیلسیش کےساتھ شوپیان وادی کا سرد ترین مقام رہا۔ شبانہ درجہ حرارت کیساتھ ساتھ دن کا درجہ حرات بھی منفی ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈا...

Read More

ایرانی ویکسین برطانوی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب

ایجنسیز// نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی کورونا ویکسین کی تیاری کا کام کرنے والی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ حسن جلیلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ “کوو ایران برکت” ویکسین کے دو ڈوز لگوانے والے تین رضاکاروں کے خون کے نمونوں کی معیاری چانچ پڑتال کی گئی اور نتائج سے پتہ چلا کہ ان افراد کا پلازما برطانوی کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ برطانوی کورونا وائرس کے سرایت کرنے کی طاقت عام کورونا وائرس کے مقابلے میں ستر گنا زیادہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی کورون...

Read More