کرگل اسکردو راہداری کو کھولنے کیلئے گلگت بلتستان اسمبلی میں قرارداد منظور

ایجنسیز/ یکم فروری// گلگت بلتستان اسمبلی نے ایک قرارداد کی متفقہ طورپرمنظوری دی ہے جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کرتارپوری راہداری ،واہگہ بارڈر اور مظفر آباد بارڈر کی طرح کرگل اسکردو راہداری کو بھی کھولنے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں۔

قرارداد میں کہاگیا ہے کہ کرگل اسکردوروڈ ماضی میں ایک اہم تجارتی راہداری رہی ہے جہاں سے دو طرفہ تجارتی قافلے اس اہم تجارتی راہداری کو استعمال کرتے رہے ہیں لیکن تقسیم ملک کے بعد یہ راہداری بند کردی گئی۔

کرگل اسکردو راہداری کے کھلنے سے سیاحتی شع...

Read More

عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب علیہ السلام کے یوم وفات پر مجلس عزا کا اہتمام

کرگل/وی  ایل  نیوز/۲۸فروری/پوری  دنیائے اسلام کے ساتھ آج لداخ خطہ کے سرحدی ضلع کرگل میں بھی عقیلہ بنی ہاشم، عالمہ غیر معلمہ، ثانی زہراءحضرت زینب کبرا(ع) کی روز وفات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

اس سلسلے میں ضلع صدر مقام پر زینبیہ ویمن ویلفر سوسائٹی شعبہ خواتین امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے ایک مجلس ۲۸ فروری۱ ۲۰۲ بمطابق ۱۵ رجب المرجب ۱۴۴۲ھ منعقد کی گئی۔ جس میں ضلع کے مختلف قریہ سے شدید سردی کے باوجود سینکڑوں کی تعداد میں خواتین و طالبات نے شرکت کی۔

مجلس کا آغازحاجیہ صغرا...

Read More

کرگل میں جشن مولود کعبہ کے عظیم تقریبات کا اہتمام

کرگل //وی ایل نیوز/26فروری/پوری  دنیا کے ساتھ ضلع کرگل میں بھی  مولود کعبہ امام المتقین امیر المومنین حضرت علی ؑ کی  جشن ولادت مذہبی جوش , عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ کی سب سے بڑی تقریب امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مصلی امام خمینی منجی گنڈ کرگل میں منعقد ہوئی جس میں ہزاروں عاشان ولایت نے شرکت کی۔

آج 13 رجب المرجب بمطابق 26فروری 2021ء امام خمینی ٹاور حسینی پارک سے بسوں اور کاروں پر مشتمل ایک قافلہ صبح 10بجے مدح و منقبت مولا امیر کی گونج کے ساتھ روانہ ہوا جو منجی گنڈ ...

Read More

بسیج روحانیون کے اہتمام سے جشن میلاد امام محمد تقی (ع) کا انعقاد

کرگل //۳۲ فروری//ولادت با سعادت جواد الائمہ حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کے پر مسرت اور مبارک موقع پر بسیج روحانیون امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی اہتمام سے جامع مسجدکرگل میں جشن کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر حجتہ الاسلام شیخ بشیر شاکر وائس چیئر مین امور مذہبی امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے محفل میلاد میں صدارت کے فرائض انجام دیئے۔ جشن محفل کا آغاز طلبہ دارالقرآن ابا گرونگ ٹمبس نونو سیف اللہ نے تلاوت کلام پاک سے کیا جس کے بعد تقاریر، منقبت اور قصیدہ خوانی کا سلسلہ شروع ہوا ۔

صدر محفل ...

Read More

بی جے پی ہل کاونسل کے وقار کو مجروح کرنے میں لگی ہے۔ ٹونڈوپ نوربو کاونسلر لیہ

کرگل 24فروری//
یوٹی انتظامیہ لداخ پہاڑی ترقیاتی کاونسلوں کو مسلسل نظر انداز کرنے میں لگی ہے ،وہیں لیہ ضلع کے موجودہ ہل کاونسل کے سی ای سی کاونسل کے تقدس اور وقار کو قائم رکھنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔لداخ پہاڑی ترقیاتی کونسل لیہ اور کرگل کے زعماءاگر لداخ کے مستقبل کولیکر سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا تو آنے والے دس سالوں میں لداخ تاریکی میں نظر آئےں گے ۔جہاں لداخ تو رہیگا لیکن لداخی دیکھنے کو نہیں ملےں گے۔
ان باتوں کا اظہار لیہ ضلع کے کانگریس جماعت سے وابستہ رکن اور کاونسلر ٹنڈوپ نوربو نے وائس ...

Read More

ایران نے اپنی دھمکی پر عمل کر دکھایا

فروری 23/ ایران نے اپنی دھمکی پر عمل کر دکھایا۔ ایران نے پارلیمنٹ کی منظور کردہ قرارداد کے مطابق قدم اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ عمل درآمد کو گزشتہ شب 12 بجے سے روک دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے اضافی پروٹوکول  پر پیر کی شب 12 بجے کے بعد سے عمل در آمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے کاظم غریب آبادی نے ...

Read More

ممبیی، مذہبی، سیاسی اور سماجی تقریبات پر پابندی

ایجنسیز//وزیراعلیٰ اُدھوٹھاکرے نے ممبئی کے شہریوں کولاک ڈاؤن سے بچنے کیلئے ماسک پہننے ا ور دیگر احتیاطی تدابیر پرعمل کرنے کی ہدایت دی ، متنبہ کیا کہ عوام کے رویہ کی بنیاد پر ہفتہ دوہفتہ میں لاک ڈاؤن لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ کیا جائےگا۔

’’میںذمہ دار‘‘ مہم کا بھی آغاز کیا، عوام سے عمل کرنے کی اپیل۔ امرؤتی اور اچل پور میں ہفتے بھر کا لاک ڈاؤن۔ پونے، پمپری چنچوڑ میں رات کا کرفیو۔ آکولہ ، ایوت محل اور واشم میں بھی لاک ڈاؤن۔

مہاراشٹر  میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا حوالہ...

Read More

امریکہ میں سردی کی قہر، 70 افراد ہلاک

ایجنسیز//خبروں  کے  مطابق امریکہ کے جنوبی علاقوں کو ریکارڈ توڑ سردی کا سامنا ہے اور بہت سے علاقوں کی بجلی کئی روز گزرنے کے بعد بھی بحال نہیں ہوسکی۔ شدید سردی اور برفباری نیز ہیٹنگ سسٹم بیٹھ جانے کے واقعات میں اب تک ستر افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ہل نیوز کے مطابق، صرف ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں ہفتے کے روز سردی سے متاثرہ ستتر افراد کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

بہت سے لوگ سردی سے بچنے کے لیے موٹر گاڑیوں کے اندر یا سڑکوں پر نصب جنریٹروں کے قریب پناہ لینے پر مجبور ہوئے تاہم سائنلسروں سے ...

Read More

کونسلر بھمبٹ سید محمد شاہ مشیر اورکمشنر سیکریٹری سے ملاقی

کرگل//وی ایل نیوز// سید محمد شاہ الموسوی  کونسلر بھمبٹ دراس نے لیہ میں جناب امنگ نرولہ ایڈوائزر براےلیفلننٹ گورنر لداخ سے ملا قی ہوۓ اور بھمبٹ کانسٹیچونسی کے  مانگوں بشمول جموں وکشمیر  اور سٹیٹ بینک کی ایک ایک شاخ  کھولنے,تھسگام  ایم ۔ایس۔سی کو NTPHCمیں اپگریٹ کرانے ,پورے دراس کو ALC /LOC  کے زمرے میں لاکر سرٹیفیکیٹ اجرا کرنے ,ھمبٹ میں ایک ITI Center کھولنے,کھربو گاؤں  کیلیۓ ایک سرکیولر روڑ ,دراس میں سکینگ اور مانٹنیرینگ انسٹیچوشن کا قیام ,تھسگام میں ایک بجلی ریسیوینگ سٹیشن بیوروکھ...

Read More

اتراکھنڈ کےچمولی میں مزید ۱۲؍ لاشیں برآمد،۱۵۶؍مزدور لاپتہ

ایجنسیز//۱۵فروری//اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیر پھٹنے سے ہونے والی تباہی کے آٹھویں دن اتوار کے روز مزید۱۲؍ لاشیں برآمد ہونے کے بعد اب تک۵۰؍ لاش برآمد کی جا چکی ہیں جبکہ ۱۵۶؍ افراد کا اب تک کوئی پتہ نہیں چلا ہے۔

سرنگ کے اندرسےاتوار کو مزید۵؍ افراد کی لاش برآمد ہونے کے بعد لاپتہ افرادکے اہل خانہ کوبڑا جھٹکا لگا ہے جبکہ انتظامیہ اور پولیس فورس لا پتہ افراد کو کامیابی سے نکالنے کا دعویٰ کر رہے تھے لیکن ڈیولپمنٹ کی مشینیں تاخیر سے پہنچنے کے سبب کئی افراد کے زندہ رہنے کی اب کافی کم امید بچی ...

Read More