بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ کرنا اورامت اسلامیہ کو متحرک کرنا ہے ۔اسی مناسبت سے آج جمعتہ الوداع کو عالم اسلام کے ساتھ ساتھ کرگل ضلع میں عالمی یوم القدس کے موقع پر بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی گئی جن میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید شرکت کی۔ضلع ہیڈ کوارٹر پر سب بڑا ریلی امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل اور انجمن جمعیت العلمااثناعشریہ کے زیر اہتمام برآمد کیاگیا۔مئوخر الذکر...