ایران کے جوابی حملے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ختم، اسرائیل کو مایوسی

سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ اور اس کے دوسرے اتحادیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم اور خطے کے ممالک کے خلاف اس کی جارحیت اور فوجی مہم جوئی کی مکمل حمایت کی اور اس کے برخلاف دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر صیہونی جارحیت کے جواب میں تہران کے جائز اور قانونی اقدام کی مذمت کی ہے۔

اس اجلاس میں صیہونی حکومت کے نمائندے نے حسب معمول فلسطینی قوم اور خطے کی دیگر اقوام کے خلاف اس حکومت کے مسلسل جرائم پر پردہ ڈالنے کے مقصد سے مضحکہ خیز اور بے بنیاد دعوے کئے۔

اقوام متحدہ میں اسلامی جم...

Read More

کسانوں کی تحریک کے بارے میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی تنبیہ

وی ایل //6فروری //مانیٹرنگ ڈسک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق نے کسانوں کی تحریک پر اب ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تحریک میں زیادہ سے زیادہ تحمل کی ضرورت ہے۔ کسان تحریک پر اب تک اقوام متحدہ کا یہ پہلا تبصرہ ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہم ہندوستان میں عہدیداروں اور مظاہرین سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ تحریک میں زیادہ سے زیادہ پابندی لگانے کی کوشش کی جانی چاہئے۔ پرامن انداز میں اظہار رائے کے حق کو آف لائن اور آن لائن دونوں طرح سے تحفظ فراہم کرنا چاہئے۔

زرعی قوا...

Read More