IKMT pay rich tribute to General Qasem Solemani and Abu Mahdi al-Muhandis

VoL, January 03: On the third anniversary of the martyrdom of General Qasem Solemani and Abu Mahdi al-Muhandis, Imam Khomeini Memorial Trust (IKMT), Kargil remembered them with reverence in Kargil during a day long programme held at Jama Masjid, Kargil today.

The main commemoration programme was held at the Jamia Masjid Kargil which was presided by Hojjatul Islam Shiekh Mohammad Sadiq Rajai, Chairman IKMT where hundreds of people attended.

The programme started with recitation of verse...

Read More

قاسم سلیمانی تمام شہیدوں میں سرفہرست، ان کی یاد کو زندہ رکھا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اتوار کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور ان کی برسی کی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنرل قاسم سلیمانی نے استقامتی محاذ کی مادی، روحانی اور نفسیاتی تربیت کرکے، غاصب صیہونی حکومت نیز امریکہ اور دیگر سامراجی ملکوں کے اثرو رسوخ کے مقابلے میں مزاحمت کے بڑھتے ہوئے اور پائیدار رجحان کو محفوظ، مسلح اور زندہ کیا۔

آپ نے جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد کے بارے میں سید حسن نصراللہ جیسی بے مثال شخ...

Read More

شہید قاسم سلیمانیؒ – امن،اتحاد اور انسانیت کے عظیم علمبردار

تحریر:مجتبٰی علی شجاعی

دنیائے اسلام کی ایک تاریخ ساز شخصیت حاج قاسم سلیمانیؒ3جنوری2020کو حشد شعبی عراق کے نائب رئیس ابو مہدی المہندس کے ہمراہ  عراق کی دارلحکومت بغداد کے ائر پورٹ پر شہادت کے عظیم اور مقدس منصب پر فائز ہوئے ۔شہادت کے طلبگار ملت کا یہ دلیر،نڈر اور شجاع مجاہد اپنے پیچھےاپنے اہل وعیال کے علاوہ ایک مکتب ایک نظام اور ایک ثقافت چھوڑ کراس دارالفانی سے رخصت ہوگئے۔اور مسلمانان جہاں بالخصوص سربراہان ملت کے لئے ایک الگو بن گئے۔اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا بلکہ مخالفین بھی اس بات...

Read More

شہید قاسم سلیمانیؒ عہد ساز شخصیت

زندگی کے بعد موت معین ہے کسی بھی شخص کا موت سے فرار ممکن نہیں ۔موت وعدہ الٰہی ہے اور قرآ ن پاک کے مطابق ایک ایک نفس کو اس کا مزہ چکھنا ہے۔ اس دار الفانی میںبیشمار افراد پیدا ہوتے ہیں اور پھر عمر عزیز گزار کر اپنی اصل منزل کی جانب چلے جاتے ہیں ۔عزیز و اقارب اپنے عزیز کے چلے جانے سے رنج وغم میں مبتلا ہوتے ہیں اور لیکن یہ غم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کم ہوجاتا ہے۔مگر دنیا میں بعض ایسی عظیم الشان شخصیات بھی پیدا ہوتے ہیں جو روئے زمین پر اپنے معنویت اخلاق اور انسانیت کے نقوش چھوڑ کر جاتے ہیںجو ہر دل...

Read More