اسلامی جمہوری ایران کے مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور تہران کے امام جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے دار فانی کو وداع کہہ دیا ۔ جس سےایران سمیت   عالم تشیع میں  شدید غم  کی لہردوڑ گئی ہے۔ اعلیٰ شیعہ رہنما آیت اللہ محمد امامی کاشانی اسلامی جمہوری  ایران کے اعلیٰ ترین عالموں میں سے ایک ہیں، آپ 92  برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ کاشانی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہفتہ کے روز ہوا۔ ان کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی  آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور  صدر ایرا...