دیامر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے دو افراد از جان

ایجنسیز/24مارچ/ دیامر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

چلاس سے داریل جانے والی گاڑی بصری کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں داریل سے تعلق رکھنے والے دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے,زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

جاں بحق افراد کی نعشیں کھائی سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔

حادثہ سہ پہر پیش آیا جہاں چلاس سے سواریوں کو لیکر داریل جانے والی گاڑی پر پتھر گر نے سے گاڑی الٹ کر کھائی میں جاگری اور دو قمیتی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں

0 Comments

Leave a Reply

XHTML: You can use these tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>