میانمار میں فوج کا کنٹرول، آنگ سان سوچی زیر حراست

1 فروری 2021 / ایجنسیز/میانمار کی فوج نے برسر اقتدار جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی رہنما آنگ سان سوچی اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد ملک کا کنٹرول سنبھالنے کا تصدیق کر دی ہے۔

یہ بغاوت انتخابات کے بعد سویلین حکومت اور فوج کے مابین کشیدگی کے نتیجے میں ہوئی ہے۔

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے چند گھنٹے بعد میانمار کی فوج نے ٹی وی پر اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ایک سال کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر رہی ہے۔

فوج نے کہا ہے کہ وہ کمانڈر ان چیف من آنگ ہلاینگ کو ا...

Read More

ایرانی ویکسین برطانوی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب

ایجنسیز// نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی کورونا ویکسین کی تیاری کا کام کرنے والی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ حسن جلیلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ “کوو ایران برکت” ویکسین کے دو ڈوز لگوانے والے تین رضاکاروں کے خون کے نمونوں کی معیاری چانچ پڑتال کی گئی اور نتائج سے پتہ چلا کہ ان افراد کا پلازما برطانوی کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ برطانوی کورونا وائرس کے سرایت کرنے کی طاقت عام کورونا وائرس کے مقابلے میں ستر گنا زیادہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی کورون...

Read More