وائس آف لداخ نے اپنے چودہ روزہ خصوصی پیشکش روبرو کی تیسری قسط میں کرگل کے نامور بزرگ شاعر عبدالحمید تنویر سے روبرو ہوئے ۔آپ 1937 میں کرگل کے ایک رئیس خاندان میں پیدا ہوئے اور بحیثیت اُستاد کرگل کے مختلف علاقوں میں خدمات انجام دیے۔ زندگی کے دکھ سکھ ، ستم و کرم اور گردش ایام کے دیگر مصائب نے آپ کی زندگی کو بہت متاثر کیا جس کو آپ نے ایک اچھے ادبی قلمکار ہونے کی حیثیت سے شاعری کی زبان میں دنیا کو پیش کیا ۔آپ حسن خان کے بعد کرگل کے دوسرے گریجویٹ رہے ہیں اور پہلا بی ایڈ رہا ہے ۔ فی الحال آپ ضعیفی ...